Saturday, December 31, 2016

Our Religious Scholars are also human beings...


جس طرح ہم سب ایک خداکے بندے اور نسیان و خطا کے پتلے ہیں بالکل اسی طرح ہمارے علماءکرام بھی ہماری طرح انسان ہیں۔ ان سے غلطیاں‘ بھول چوک اور علمی نسیان بعید از قیاس نہیں۔کون کہتا ہے کہ انسان سے غلطیاں سرزد نہیں ہو سکتیں‘ برصغیر پاک و ہند کے تمام مکاتب فکر کے جیدعلماءپر بھی ایک نظر ڈال لیں آپ خود محسوس کریں گے کہ ان سے بشری ہی نہیں علمی کوتاہیاں تک ہو سکتی ہیں‘ آئیے دیکھتے ہیں:

No comments: